قومی

بانی پی ٹی آئی کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 190 ملین پائونڈ معاہدہ خفیہ رکھنا پرائیویٹ پارٹی اور نیشنل کرائم ایجنسی کی ڈیمانڈ تھی، برطانیہ میں پیسے منی لانڈرنگ نہیں مشکوک ٹرانزیکشن کے باعث پکڑے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سول عدالت میں کیس چلتا تو مزید پانچ سال تک پیسے پاکستان نہ آ سکتے۔

ایک سوال کے جواب میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ فرح گوگی سے صرف تین ملاقاتیں ہوئیں، اس کا تعلق بشریٰ بی بی سے تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button