تجارتی خبریںقومی
Trending

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

 سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی سے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپےہوگیا ہے۔

 دس گرام سونے کا بھاؤ 1971 روپے کم ہوکر 242713 روپے  ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 2734 ڈالر فی اونس ہے۔

گزشتہ روز  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button