قومی

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

16 کاروائیوں میں 133 کلو سے زائد منشیات برآمد، 14 ملزمان گرفتار۔

راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے 5 پارسلز سے 145 گرام ویڈ اور 47 گرام CBD آئل برآمد۔ 2 ملزمان گرفتار

کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ شیخوپورہ کے قریب سے 54 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

مظفر گڑھ میں ملزم سے 20 کلو چرس برآمد۔

کوہاٹ میں محمد زئی گاؤں کے قریب 18 کلو چرس برآمد۔

حب میں ملزم سے 12 کلو چرس اور 4 کلو آئس برآمد۔

برہان انٹرچینج اٹک کے قریب ملزم سے 10 کلو چرس برآمد۔

لکپاس ٹول پلازہ کوئٹہ: تین خواتین سمیت 4 ملزمان سے 4 کلو ہیروئن اور 1 کلو آئس برآمد۔

حیات آباد پشاور کے قریب ملزم سے 4 کلو چرس برآمد۔

چمکنی جی ٹی روڈ پشاور کے قریب ملزم سے 2 کلو ہیروئن برآمد۔

اقبال شہید ٹول پلازہ جی ٹی روڈ اٹک کے قریب ملزم سے 2 کلو چرس برآمد۔

26 نمبر چونگی کے قریب خاتون سے 500 گرام افیون اور 1 کلو چرس برآمد۔

زیرو لائن طورخم سے 630 گرام آئس برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج ۔
*ترجمان اے این ایف*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button