عالمیقومی

امریکا اور چین کا دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے پر غور

بنکاک:  چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات ہوئی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ یی کی جیک سلیوان سے دورہ تھائی لینڈ میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین، مشرق وسطیٰ، شمالی کوریا، بحیرہ جنوبی چین اور میانمار کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وانگ یی نے امریکا کو واضح کیا کہ تائیوان کی آزادی کا مسئلہ امریکا چین تعلقات کیلئے بڑا خطرہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button