لاہور:
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے سب سے زیادہ میچز لاہور میں ہونگے۔
ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لاہور میں سب سے زیادہ چار میچز کھیلے جائیں گے جبکہ کراچی اور راولپنڈی تین، تین میچوں کی میزبانی کرینگے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔