کھیلوں کی دنیا

تھل جیپ ریلی رواں سال جھنگ میں ہوگی

تھل جیپ ریلی رواں سال جھنگ میں منعقد کی جائے گی۔ 

جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ابتدائی سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ تھل جیپ ریلی کا ٹریک 200 کلو میٹر طویل ہو گا۔

جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کا کہنا ہے کہ ریلی کے ٹریک میں لیہ اور بھکر کے کچھ علاقے بھی شامل ہوں گے جبکہ ریلی میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button