چین اور سی پیک

فرانس، سی ایم جی "چائنا ریڈ” k8 الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی کمیشننگ مکمل

پیرس-پیرس میں ، چائنا میڈیا گروپ کے "چائنا ریڈ” 8k الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی براڈکاسٹنگ سسٹم اور تکنیکی کمیشننگ مکمل کی گئی ، اور اسے ڈلیوری پروگرام کی پراڈکشن ٹیم کو باضابطہ طور پر حوالے کیا گیا جو پیرس اولمپک گیمز کے دوران عالمی ناظرین کو ٹریک اینڈ فیلڈ اور اختتامی تقریب کے 8 کے سگنل فراہم کرے گی۔
اسی دن ، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے "چائنا ریڈ” 8k الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کے کام کی تیاریوں کا معائنہ کیا ، مرکزی پراڈکشن ایریا ، براڈکاسٹ ٹیکنالوجی ایریا اور دیگر یونٹس کا معائنہ کیا ، اور پراڈکشن ،براڈکاسٹنگ اور تکنیکی ٹیم کے عملے سے ملاقات کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button