تجارتی خبریں
Trending

فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہوگیا

              سونےکی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونا 43 ڈالر کم ہوکر 2672 ڈالر فی اونس ہے۔

گزشتہ ہفتے سونےکی قیمت میں  مسلسل چھے روز اضافہ ہوا تھا۔

پیر 18 نومبرکو فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپےکا تھا اور کاروباری ہفتےکے آخری روز فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 700 روپے ہوگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button