وفاقی کابینہ اجلاس سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خطاب .
شرپسند کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔وزیراعظم کا پر تشدد احتجاج میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم۔
سول نافرمانی کی کال سے بڑی ملک دشمنی کیا ہو سکتی ہے۔
حکومت کی ٹھوس پالیسیوں اور اصلاحات سے کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
ترقی اور استحکام کے لیے سیاسی استحکام ناگزیرہے۔