وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدم مساوات دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
سعودی عرب میں اقتصادی فورم کے تحت مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی نے لینڈ اسکیپ تبدیل کردیا ہے، کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے۔