وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی بحیثیت نائب وزیراعظم تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔