مولانا فضل الرحمان نیوز کانفرنس
مبارک ثانی کیس کے آج کے فیصلے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
کل پورے ملک میں یوم جمعہ بطور یوم تشکر منایا جائے گا
پاکستان کے آئین میں قادیانیوں کو اقلیت قرار دیا تھا
آج کے اس فیصلے گولڈن جوبلی کی خوشی کو دوبالا کر دیا ہے
یہ دن یوم فتح کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔یہ پوری قوم کی آواز ہے
ہم قادیانیوں کے انسانی حقوق کا احترام کرتے ہیں لیکن انہیں آئین پاکستان کو ماننا ہوگا
امت مسلمہ اور پاکستانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے جس کے نتیجے پر آج کا یہ فیصلہ آیا ہے
میں اس فیصلے پر سپریم کورٹ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں