قومی

وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف

حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔

جس میں کہا گیا ہے کہ یہ اسکیم ان تمام ملازمین پر لاگو ہوگی جو یکم جولائی 2024 یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button