پاکستانی روپے کی قدر میں آج ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 74 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر آج پانچ پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 278.72 پیسے کا ہوگیا ہے۔