چین اور سی پیکعالمیقومی
Trending

پاک چین سرحد تجارت کیلئے اب سارا سال کھلی رہے گی

خنجراب پاس کو پاکستان، چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارت کیلئے سال بھر کیلئے فعال بنادیا گیا ۔ خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیاء خورد و نوش سمیت دیگر تجارتی سامان کی نقل و حرکت ہوتی ہے۔ گزشتہ برسوں میں پاکستان نے اس راستے کو وسطی ایشیائی ریاستوں خصوصاً تاجکستان، کرغزستان اور قازقستان کو صنعتی اور زرعی مصنوعات کی ترسیل کیلئے بھی استعمال کیا ہے۔ خنجراب پاس کے کھلنے سے چین، پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے جس سے علاقائی تجارت کو فروغ ملے گا۔نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے سوست ڈرائی پورٹ پر سرحد پار تجارت کیلئے جامع اقدامات اٹھائے ہیں. 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button