دہشت گردی کا خاتمہ،معاشی استحکام اور عوامی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ۔اتحاد اور یکجہتی سے ترقی کی منازل طے کرنی ہیں۔ احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد پر لشکر کَشی کی گئی۔ شر پسند عناصر کا مقصد افرا تفری پھیلانا اور معاشی کامیابیوں کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔۔۔معاشی استحکام اور خوشحالی کے عمل کو ڈی ریل کرنے کی مذموم کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم کا نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب۔
Back to top button