وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی،
اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے یکم فروری تک ہفتے کا دن ورکنگ ڈے ہو گا۔