جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر ہو گئے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر ایاز صادق کی منظوری کے بعد مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔