عالمیقومی
Trending

محکمہ زراعت اور اے آئی فورس ٹیگ کے درمیان ایم او یو پر دستخط

وزیراعلیٰ پنجاب  نے اپنے چین کے 8روزہ دورے کے پہلے دن اے آئی فورس ٹیگ کے بانی ڈاکٹر بانگ اور سی ای او سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر محکمہ زراعت حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیگ کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے ۔

پنجاب میں ایگریکلچر سیکٹر میں روبوٹک مشینری اور ٹولز متعارف کرانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ اے آئی فورس ٹیگ پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی ۔اس سلسلے میں اے آئی فورس ٹیگ کا وفد  پنجاب کا دورہ کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button