عالمی
Trending

سابق صدر بشار الاسد نے خاندان سمیت روس میں سیاسی پناہ لے لی

شام کے معزول صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان ماسکو پہنچ گیا ، روس نے سیاسی پناہ دیدی۔

 سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔ روس نے بشار الاسد اور اُن کے خاندان کو سیاسی پناہ دے دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button