قومی

سرکاری حج اسکیم، تمام درخواست گزار حج کرنے کے اہل قرار

اسلام آباد:

سرکاری حج اسکیم، رواں برس حج کے لیے تمام درخواست گزار اہل قرار۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حجم اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد کو رواں برس فریضہ حج کے لیے اہل قرار دے دیا گیا۔

حکام کے مطابق رواں برس سرکاری حجم اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے کم درخواستیں موصول ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی جانب سے صرف اٹھائیس ہزار حج درخواستیں موصول ہوئیں، جس کے بعد وزارت مذہبی اُمور نے تمام درخواست دہندگان کو حج کی ادائیگی کے لیے اہل قرار دیدیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button