قومی

الیکشن کمیشن: ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابات کی تکمیل تک منجمد رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ بلدیاتی ادارے صرف روز مرہ کے امور نمٹائیں، صفائی، سینی ٹیشن کا کام کریں گےاورنئی سکیم کا اجرا یا ٹینڈر نہیں کرسکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button