قومی

عام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارت تفویض

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آراوز) اور ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارت تفویض کردیئے گئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آراوز اور آراوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارت دینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی آراوز، آراوز کو مجسٹریٹ کے اختیارت انتخابی نتائج مرتب ہونے تک دیئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button