الیکشن ختم نتائج آ چکے پی۔ایس۔109 میں اپنے مدمقابل کامیاب ہونے والے دوست بلال جدون (پی۔ٹی۔آئی کے ہمایت یافتہ آزاد امیدوار) کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ ہار جیت کا مقابلہ نہیں کسی ایک کو ذمیداری سوپنے کا عمل تھا جو ہمارے حلقے میں مکمل ہوا، اب تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں سب دوست مل کر ایک طاقت بنیں اور ہم سب مل کر حلقے کی عوام کی خدمت کریں اور نفرتوں ، دوریوں کو مٹائیں اور محبت کو فروغ دیں ۔
ایڈووکیٹ محمود حسین چودھری
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پی۔ایس۔109