عالمیقومی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیرکوبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سٹینڈ بائی معاہدہ کے تحت پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام کا دوسرا اور آخری جائزہ مکمل کرلیا۔ بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالرقسط جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد معاہدے کے مطابق پاکستان کو فراہم کردہ معاونت کاحجم 3 ارب ڈالرہوجائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button