پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس699پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 357پوائنٹ کی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں699سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 100 انڈیکس 73 ہزار357کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
Check Also
Close
- پٹرول 2 روپے 7 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا30 ستمبر 2024