سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل آج ہوگا
پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلے گی
حکومت اور عوام کا پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا
حکومت نے فائنل میچ عوام کو براہ راست دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں
پی ٹی وی سپورٹس فائنل مقابلہ آج شام 5:30 بجے براہ راست نشر کرے گا