تجارتی خبریںقومی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی ۔

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوئے ہیں جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button