تجارتی خبریں

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان ہے، جہاں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس میں 700 اضافے کے بعد بڑھ کر 78 ہزار 630 پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ 20 جون کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2094 پوائنٹس اضافے کے بعد 78 ہزار 801 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button