پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1320پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،027 کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ عید کی تین روزہ تعطیلات کے بعد آج کاروبار کا پہلا دن ہے