قومی

عمران خان کا فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاک فوج کے سابق سینئر افسر لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بدھ کو یہاں اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مطالبہ کیا کہ جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔ اوپن ٹرائل میں میڈیا کو کوریج کی رسائی دی جائے۔

سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button