قومی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول 1.86 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 3.32 روپے فی لیٹر کمی

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 3.32 روپے کمی

ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.86 روپے کمی

پٹرول کی قیمت 260.96 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 259.10 فی لیٹر روپے ہوگئی

مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لیٹر کمی

مٹی کے تیل کی قیمت 171.77 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 169.62 روپے فی لیٹر ہو گئی

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر کمی

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 157.02 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 154.05 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2024ءسے ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button