قومی

پنجاب میں 7ہزار354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس کے دوران پنجاب بھر میں 7ہزار354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی گئی،وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع پالیسی بھی طلب کرلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button