اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے۔۔۔ اصلاحات اور تنظیم نو کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں۔۔۔ ملک کے مفاد میں سخت فیصلوں سے گریز نہیں کریں گے۔۔۔ سخت محنت اور اتفاق رائے سے منزل پر پہنچناہے۔۔۔نجکاری کےعمل میں شفافیت یقینی بنائیں گے۔۔۔قومی معیشت کو نقصان پہنچانےمیں ملوث عناصر کا احتساب کیا جائے گا۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف کا وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب
Related Articles
Check Also
Close