تفریحعالمی
Trending

دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست میں پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے  نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی۔ 

بی بی سی کی جانب سے جاری دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور حدیقہ کیانی کا نام بھی شامل ہے۔

حدیقہ کیانی نے 1990 میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کی جب کہ وہ اقوام متحدہ کے ترقیانی پروگرام کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں۔

حدیقہ کیانی نے 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے وسیلہ راہ منصوبہ میں بلوچستان میں بے گھر ہونے والے متاثرین کے لیے 200 سے زائد گھر تعمیر کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button