عالمی

ای گورننس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کیساتھ 136ویں نمبر پر

اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا۔

اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری میں آیا اور 14 درجے بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button