خبرقومی
Trending

انتظامی صلاحیتوں سے محروم ایگزیکٹو صوبہ چلانے کا قطعاً اہل نہیں ،مولانا فضل الرحمان

انتظامی صلاحیتوں سے محروم ایگزیکٹو صوبہ چلانے کا قطعاً اہل نہیں،مولانا فضل الرحمان

خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔انتظامی صلاحیتوں سے محروم ایگزیکٹو صوبہ چلانے کا قطعاً اہل نہیں۔یہ      لوگ سٹیٹس اور کرسی کو ہی کافی سمجھتے ہیں۔

صورتحال کے تناظر میں گورنر کو کل جماعتی کانفرنس بلانا پڑی۔مولانا فضل الرحمان۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button