عالمیقومی
Trending

پانی کے ذخائر کاتیزی سےخاتمہ دنیاکیلئےخطرے کی گھنٹی ہے،وزیراعظم

ریاض میں ون واٹر سمٹ اجلاس سےوزیراعظم محمد شہبازشریف کاخطاب۔

ریاض میں ون واٹر سمٹ اجلاس سےوزیراعظم محمد شہبازشریف کاخطاب

 اربوں لوگ پینے کےصاف پانی کےبغیرزندگی گزاررہے ہیں۔ اقتصادی ترقی،غذائی تحفظ اورماحولیاتی استحکام کی بنیادپانی سے    ہی ہے۔آبی ذخائر کاتیزی سےخاتمہ دنیاکیلئےخطرے کی گھنٹی ہیں۔پانی کاتحفظ انسانوں کودرپیش اہم مسائل میں سےای ہے۔تمام ملکوں کےدرمیان پانی سےمتعلق تحقیق اورٹیکنالوجی کاتبادلہ ہوناچاہیے۔بنیادی ڈھانچے کےفروغ کیلئے متاثرہ ملکوں کوامداداوروسائل فراہم کئے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button