مہنگائی میں کمی معاشی ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف قوم سے کیے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں۔ ۔ مہنگائی کی شرح میں مزید کمی معاشی ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ وطن کی ترقی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔ روزگار کی فراہمی،صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری میں اضافے کیلئےاقدامات جاری ہیں۔ ملکی ترقی کے سفرمیں تمام سٹیک ہولڈرز اپنا کردار ادا کر رہے ہیں،وزیراعظم