عالمی
Trending

چین کے تعاون سے ایڈوانس ائیر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم تیار کیا جائے گا

بیجنگ اور پنجاب کے درمیان کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا بھی فیصلہ ۔

چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئرکوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ 

وزیر اعلیٰ نے چین کے دورہ کے دوران چین اور صوبہ پنجاب کے میں اسموگ کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیجنگ اور پنجاب کے درمیان کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا بھی فیصلہ ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چین کے وزیر کے درمیان فیصلے کیے گئے۔ پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بھی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

 چین توانائی اور ٹرانسپورٹ کے  حوالے سے صوبہ پنجاب کی مدد کرے گا۔ جبکہ پنجاب میں ای ٹرانسپورٹ سسٹم کےلیے چین کے  تجربات اور مہارت سے استفادہ کرنے پر بھی فیصلہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button