ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
10گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 2 لاکھ37 ہزار 826 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2662 ڈالر فی اونس ہے۔