اسرائیل کی جانب سے شام کے علاقے گولان کی پر قبضے کے بعد ملک کے کئی حصوں پر مسلسل بمباری کی جا رہی ہے۔۔اسرائیلی نے مختلف مقامات پر 250سے زیادہ حملے کیے اور ان حملوں میں شام کے اہم فوجی اڈے کو بھی تباہ کردیا گیا ہے ۔۔حملوںمیں تین ہوائی اڈوں سمیت دمشق سمیت مختلف شہروں میں عسکری بنیادی ڈھانچے پر حملے کیے۔ اسرائیل نے بھی ۔تصدیق کی ہے کہ وہ شام پرفضائی حملے کر رہا ہے