اوورسیز پاکستانیزعالمیقومی
Trending

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔

وفاقی کابینہ کو شام میں پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالےسے بریفنگ دی گئی۔شام میں موجود 250 پاکستانی زائرین میں سے 79 بیروت پہنچ چکے ہیں  ان کو پاکستان واپس لایا جائے گا ۔  شام میں 20 کے قریب اساتذہ  7 اساتذہ بھی بیروت پہنچ چکے ہیں۔ شام اور لبنان میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام پاکستانیوںکی باحفاظت واپسی یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button