قومی
Trending

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مدارس کے معاملے پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ

 مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں موجودہ صورتحال پر غورکیا گیا

مولانا  فضل الرحمان اور اسد قیصر کی مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر گفتگو ہوئی اوراس معاملےپر  ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button