واقعات اور سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت کے بارے میں بھی تفتیش
فیض حمید سے ملک میں انتشار اور پُرتشدد واقعات سے متعلق بھی تفتیش۔نومئی کے واقعات سے متعلق بھی پوچھ گچھ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران فیض حمید کو تمام قانونی حقوق فراہم کئے جا رہے ۔ہیں