علاقائی خبریں

بینظیر بھٹو کی برسی، 27دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی:

سندھ کی صوبائی حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق بروز جمعہ 27دسمبر کو صوبائی محکموں، بلدیاتی کونسل اور خود مختار کارپوریشنز میں عام تعطیل ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button