قومی

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
8 کاروائیوں میں 592 کلو سے زائد منشیات برآمد،7 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ ایئرپورٹ سے بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو آئس برآمد۔

لاہور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 64 آئس کیپسولز برآمد۔

گاہی چوک کوئٹہ کے قریب ملزم سے 284 کلو چرس برآمد۔

کچلاک پشین میں خالی مکان سے 150 کلو افیون اور 150 کلو مارفین برآمد۔

اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب ملزم سے 4 کلو چرس برآمد۔

جی ٹی روڈ اٹک کے قریب ملزم سے 1 کلو چرس برآمد۔

بنو بائی پاس کوہاٹ کے قریب ملزم سے 1 کلو چرس برآمد۔

موٹر وے اسلام آباد کے قریب خاتون سے 500 گرام ہیروئن اور 350 گرام آئس برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج-
*ترجمان اے این ایف*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button