قومی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارتِ خزانہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے کمی کر دی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون 2024ء سے ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button