قومی

سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی: سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

 

پولیس کے مطابق چودھری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چودھری عدنان نے پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button