قومی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے استقبال کیا۔

ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پر آج شہر میں عام تعطیل ہے۔

لاہور میں آج سرکاری و نجی ادارے بند ہیں، ایرانی صدر کے آنے پر شہر کی مخصوص سڑکیں بند رکھی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button